تمباکو نوشی نہ کرنے والے افراد میں بھی پھیپھڑوں کے کینسر کی بڑھتی شرح کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی
تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں پھیپھڑوں کا کینسر: نئی تحقیق کے حیران کن انکشافات پہلے یہ سمجھا جاتا تھا کہپھیپھڑوں کا کینسر صرف سگریٹ نوش افراد کو ہوتا ہے لیکن اب تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہتقریباً 15 سے 20 فیصد مریض ایسے ہیںجنہوں نے کبھی تمباکو نوشی نہیں کی اصل وجہ کیا ہے؟…