ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان
کراچی: نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر کاروبار کا منفی رجحان ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 0.7 فیصد کم ہے اور 100 انڈیکس1199…